تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سامانِ عَیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سامانِ عَیش کے معانیدیکھیے
سامانِ عَیش کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- امن و امان یا نشاط کے لوازمات ، لوازمۂ خوش گُزرانی ، جیسے : شراب و کباب ، ناچ رنگ ، دھن دولت
شعر
سامان عیش دیکھ کے بزم نشاط میں
رہتی ہے یاد کس کو نصیحت طبیب کی
حاضر ہے بزم یار میں سامان عیش سب
اب کس کا انتظار ہے اکبرؔ کہاں ہو تم
سامان عیش گر یہ میسر ہو اے نسیمؔ
ہٹ دھرمی ہے زباں پہ جو شکر خدا نہ ہو
English meaning of saamaan-e-'aish
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- paraphernalia, material for pleasure
सामान-ए-'ऐश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सुख और भोग-विलास की सामग्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سامانِ عَیش)
سامانِ عَیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔