تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سامِع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سامِع کے معانیدیکھیے
سامِع کے اردو معانی
صفت، واحد
-
سننے والا
مثال - شعر کی بڑی خوبی تو یہی ہے کہ جس اثر کے ماتحت شعر کہا جائے وہ اثر سامع پر بھی ہو
شعر
مجھ کو مری پسند کا سامع تو مل گیا
لیکن غزل کے سارے حوالے بدل گئے
کوئی سامع جو ملے مجھ کو خبر کر دینا
ہیں مرے شہر میں سب لوگ کہانی والے
وہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ سا سامع نہیں دیکھا
میں کہتا ہوں کہ اتنی پر کشش تقریر کس کی ہے
English meaning of saame'
सामे' के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
-
सुनने वाला, श्रोता
उदाहरण - शेर की बड़ी ख़ूबी तो यही है कि जिस असर के मातहत (अधीन) शेर कहा जाए वह असर सामे पर भी हो
سامِع کے متضادات
سامِع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سامِع)
سامِع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔