تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

ثانِیَہ بَہ ثانِیَہ

لمحَہ بہ لمحہ .

یَک ثانِیَہ

ایک پل ، ایک سیکنڈ ، منٹ کا آٹھواں حصّہ ، ایک لحظہ ؛ (کنایۃً) ذراسی دیر.

مَرتَبَہ ثانِیَہ

(تصوف) ایک مقام یا مرتبہ ، تعین دوم یا تنزل دوم ۔

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

صُورَتِ ثانِیَہ

ذیلی شکل ، ثانوی شکل.

حَیاتِ ثانِیَہ

مرنے کے بعد کی زندگی ، حیات بعدالموت ؛ نئی زندگی ، نشأۃ ثانیہ.

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

فِطْرَتِ ثانِیَہ

دوسری فطرت ، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے ، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لے

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

دَوائِر ثانِیَہ

(فلکیات) رک : دوائرِ ثانوی.

طَبِیعَتِ ثانِیَہ

دوسری طبیعت ؛ (کنایۃً) وہ عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لیتی ہے پختہ عادت .

عادَتِ ثانِیَہ

وہ عادت جو پختہ ہو کر فطرت بن جائے

نَشاۃِ ثانِیَہ

دوسری حیات، حیات نو، دوسری پیدائش، دوسرا جنم، پنرم جنم

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

عادَت طَبِیعَتِ ثانِیَہ ہے

عادت دوسری فطرت بن جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ثانِیَہ کے معانیدیکھیے

ثانِیَہ

saaniyaसानिया

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: ثَنَى

ثانِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .
  • ۲. رک : ثانی جس کی یہ تانیث ہے .
  • ۳. دوسری ، ضمنی ، (مجازاً) پختہ ، پرانی ، فطری (عادت وغیرہ کے ساتھ) .

شعر

English meaning of saaniya

Noun, Masculine, Feminine

  • a second, a moment, the sixtieth part of a minute, moment

सानिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पल, क्षण, सेकेंड, मिनट, घड़ी, दूसरी, पुरानी

ثانِیَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words