تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانس پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانس پُھولْنا کے معانیدیکھیے
سانس پُھولْنا کے اردو معانی
- تنفس تیز ہونا، ہان٘پنا، بے اختیار جلد جلد سان٘س لینا، جلدی جلدی چلنے، اوپر چڑھنے، خواہ بوجھ اُٹھانے سے سان٘س قابو میں نہ رہنا
English meaning of saa.ns phuulnaa
- gasping, breathlessness
साँस फूलना के हिंदी अर्थ
- साँस तेज़ होना, हाँफना, बेक़ाबू होकर जल्द जल्द साँस लेना, जल्दी जल्दी चलने, ऊपर चढ़ने, चाहे बोझ उठाने से साँस क़ाबू में न रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانس پُھولْنا)
سانس پُھولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔