تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا ، کوئی خبر غم سننے کے بعد ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

تَلے کی سانْس تَلے اُوپَر کی سانْس اُوپَر رَہ جانا

رک : اندر کا سانْس اندر باہر کا سانْس باہر رہ جانا ... دم بخود رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا کے معانیدیکھیے

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

saa.ns uupar kii uupar aur niiche kii niiche rah jaanaaसाँस ऊपर की ऊपर और नीचे की नीचे रह जाना

محاورہ

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا کے اردو معانی

  • خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

साँस ऊपर की ऊपर और नीचे की नीचे रह जाना के हिंदी अर्थ

  • खबर-ए-बद सुनने या किसी सदमे से दम-ब-ख़ुद होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words