تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساقِیٔ اَزَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساقِیٔ اَزَل کے معانیدیکھیے
ساقِیٔ اَزَل کے اردو معانی
صفت
- مے خانے کا ساقی، شراب پلانے والا، اللہ
- (کنایتاً) اللہ تعالیٰ، خلّاقِ عالم
شعر
مے خواریاں گناہ سہی ساقیٔ ازل
جب ابر جھوم جھوم کے آئے تو کیا کریں
صدیوں کی میں کشید ہوں اے ساقیٔ ازل
میرے وجود کو بھی کبھی صرف جام کر
کیفیت حیات سے خالی ہوا ہے دل
او ساقیٔ ازل مرا پیمانہ بھر کہیں
English meaning of saaqii-e-azal
Adjective
- cup-bearer of tavern, God, Allah almighty
साक़ी-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मधुशाला की मधुबाला, मधुशाला में पिलाने वाला, ईश्वर, भगवान
- (संकेतात्मक) ईश्वर, संसार निर्माता, दुनिया को बनाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساقِیٔ اَزَل)
ساقِیٔ اَزَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔