تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمیشگی میں مِل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمیشگی میں مِل جانا کے معانیدیکھیے

ہَمیشگی میں مِل جانا

hameshgii me.n mil jaanaaहमेश्गी में मिल जाना

محاورہ

ہَمیشگی میں مِل جانا کے اردو معانی

  • موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

हमेश्गी में मिल जाना के हिंदी अर्थ

  • मौत के मुँह में चले जाना, मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمیشگی میں مِل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمیشگی میں مِل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words