تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساقِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساقِیا کے معانیدیکھیے
ساقِیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اے شراب پلانے والے، اے ساقی
- شراب پلانے والی عورت
شعر
لے اڑا پھر کوئی خیال ہمیں
ساقیا ساقیا سنبھال ہمیں
ساقیا تشنگی کی تاب نہیں
زہر دے دے اگر شراب نہیں
ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے
ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے
English meaning of saaqiyaa
Noun, Masculine
- O! bar-tender, O! cup-bearer
- a lady cup-bearer
साक़िया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐ साक़ी, ऐ शराब पिलाने वाले
- शराब पिलाने वाली स्त्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساقِیا)
ساقِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔