تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارَنگ" کے متعقلہ نتائج

سارَنگ

سری راگ کا دوسرا نام جو دو پہر کے راگوں میں گنا جاتا ہے .

سارَنگی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

سارَنگ کا چَھتّا چھیڑْنا

کسی کو چھیڑ کے اپنے سر بلا لینا ؛ جو شخص چھتّے کو چھیڑتا ہے اس کی بھڑیں اس کے چمٹ جاتی ہیں اور ڈن٘گ مار کر ایذا پہون٘چاتی ہیں .

سارَنگی ریْتنا

(طنزاً یا مزاحاً) سارنگی بجانا.

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

سارَن٘گ مَکّھی

شہد کی مکّھی

سارَن٘گ نَواز

سارن٘گ بجانے والا.

سارَن٘گی ساز

سارن٘گی بنانے والا .

سارَن٘گی نَواز

سارن٘گی بجانے والا، سارن٘گیا

گَوڑ سارَنگ

گوڑ اور سارنگ کو ملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ موسم گرما میں دوپہر سے پہلے گایا جاتا ہے

شُدّھ سارَنگ

(موسیقی) ایک راگ کا نام .

مِیاں کا سارَنگ

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا ایک دوپہر کا راگ جو میاں کی ملہار سے مشابہ ہے اور تان سین کی اختراع ہے

گون٘ڈ سارَن٘گ

(موسیقی) کلیان ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں سارَنگ کے معانیدیکھیے

سارَنگ

saara.ngसारंग

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کشتی بانی

سارَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سری راگ کا دوسرا نام جو دو پہر کے راگوں میں گنا جاتا ہے .
  • جہاز کا نگراں افسر .
  • رک : سارن٘گی .
  • سارن٘گ رباب سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور مچک کی طرح بجایا جاتا ہے
  • سارس کی ایک قسم .
  • شہد کی بڑی مکّھی .
  • چتی دار ہرن ، چیتل
  • مور ؛ ایک قسم کا سانپ ؛ بادل ، گھٹا ؛ مور کی آواز ؛ پپیہا ، راج ہنس ؛ ہاتھی ، شیر ؛ الوانِ مختلفہ ؛ قوس قزح ؛ بھونرا ؛ خوش خبر

اسم، مؤنث

  • (کشتی بانی) درخت کے موٹے تنے کو کھو کھلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اتھلے پانی میں کام دے ، بتام گدّو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saara.ng

Noun, Masculine

  • a musical instrument, bee, cloud, boatswain, family of ragas, also a raga, peacock, rainbow, snake

सारंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विष्णु का धनुष
  • चातक पपीहा
  • मोर
  • कबूतर
  • खंजन
  • कोयल
  • बादल
  • बिजली; विद्युत
  • जल
  • सागर
  • सूर्य
  • चंद्रमा
  • (संगीत) संपूर्ण जाति का एक राग
  • सारंगी नामक वाद्य
  • चंदन
  • कपूर
  • साँप।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone