تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارَس" کے متعقلہ نتائج

سارَس

طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے

سارَس کی سی جوڑی

ہروقت اور ہردم ساتھ رہنے والے، ہمزاد کی مانند

سارَس کی سی جوڑی ایک اَنْدھا ایک کوڑی

دونوں نِکمّے ، نِکمّے کا دوس بھی نِکمّا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سارَس کے معانیدیکھیے

سارَس

saarasसारस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پرندے

سارَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے
  • چاند
  • کنول
  • کردھنی نام کا زیور

صفت

  • تالاب سے تعلق رکھنے والا

شعر

English meaning of saaras

Noun, Masculine

  • the Indian crane, Ardea antigone
  • moon
  • lotus

Adjective

  • of pond, related with pond

सारस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हंस की जाति का एक सफ़ेद पक्षी जो प्रायः जलाशयों आदि में रहता है
  • चंद्रमा
  • कमल
  • करधनी नामक आभूषण

विशेषण

  • तालाब से सम्बन्ध रखनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone