تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سارے جَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سارے جَہاں کے معانیدیکھیے
سارے جَہاں کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- پوری کائنات، پورا عالم، پوری دنیا
شعر
دنیا کو ہم سے کام نہ دنیا سے ہم کو کام
خاطر سے تیری رکھتے ہیں سارے جہاں سے ربط
سارے جہاں میں قصے یہ مشہور ہو گئے
بھائی ہمارے منکر دستور ہو گئے
English meaning of saare-jahaa.n
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- the whole world
सारे-जहाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पूरी दुनिया, सारा संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سارے جَہاں)
سارے جَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔