تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا" کے متعقلہ نتائج

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

جِس گَھر ساس مَٹَکْنی اُس گَھر بَہُو کا کیا سُہاگ

جو شخص خود کھاؤ اڑاؤ ہوگا، وہ دوسرے کے ساتھ کب سلوک کرے گا

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا کے معانیدیکھیے

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

saas kaa o.Dhnaa, bahuu kaa bichhaunaaसास का ओढ़ना, बहू का बिछौना

نیز - ساس کے اوڑھنا، پتوہ کے بِچَھونا

ضرب المثل

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا کے اردو معانی

  • ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی
  • ساس جو کپڑے اوڑھتی ہے بہو انہیں بچھاتی ہے یعنی بہو اپنے کو ساس سے بڑا مانتی ہے جو کہ ہونا نہیں چاہیے

सास का ओढ़ना, बहू का बिछौना के हिंदी अर्थ

  • सास के साथ बहू की बे-दर्दी
  • सास जो कपड़े ओढ़ती है बहू उन्हें बिछाती है अर्थात बहू अपने को सास से बड़ा मानती है जो होना नहीं चाहिये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words