تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا" کے متعقلہ نتائج

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

اپنوں سے دشمنی ہے اور غیروں سے تعلق ، اُلٹا معاملہ ہے

ساس سے توڑ، بَہُو سے ناتا

ساس کی مجودگی میں بہو کا کیا دخل ہے ، بڑون کو چھوڑ کر چھوٹوں سے میل بڑھانا بے فائدہ ہے

ساس کوٹھے ، بَہُو چَبُوتَرے

ساس کی غیر موجودگی میں بہو چاہے کرتی ہے

ساس لُکا لُکا، بَہُو بَکا بَکا

ساس جو بات چُھپ چُھپ کر کرتی ہے ، بہو کُھلَّم کُھلَّا اس کو کرتی ہے

چُھوٹے گان٘و سے ناتا کیا

جس سے تعلق نہ رہا پھر اس کی اچھائی برائی سے کیا غرض.

ساس چھوٹی، بَہُو بڑی

بہو ساس پر حکومت کرے ، اُلٹا زمانہ ہے کہ بڑوں پر چھوٹے حکومت کرتے ہیں

دِھی سے کَہے بَہُو نے کان کِئے

رک : دھی ری میں تجھ کو کہوں الخ .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

بہو کے ساتھ ساس کے ہے دردی

دَہْلِیز کے پَگے سے بَیر نَہیں جاتا

بے وقوفی کی حرکتوں سے دشمنی نہیں جاتی

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا

حساب برابر ہو ، ایک جگہ نُقصان ہو تو دوسری جگہ فائدہ ہو گیا

نِکاحی نَہ بِیاہی نَہْرو بَہُو کَہاں سے آئی

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں

رَہْنا دَرِیا میں اَور مَگرمَچھ سے بَیر

رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر.

دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر

جہاں رہنا وہاں کے زبردست آدمیوں سے مخالفت رکھنا نادانی ہے، جس پر آپ منحصر ہیں اس سے نفرت کرنا درست نہیں

پَہلے سے

ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

ناتا رِشتَہ

رک : رشتہ ناتا جو زیادہ مستعمل ہے

رِشْتَہ ناتا

قرابت ، بیاہ ، شادی ؛ اپنائیت ، آپس داری

ساس سے بَیر پَڑوسَن سے ناتا

بیوقوف عورت ہے

ناتا رَہ جانا

واسطہ یا تعلق باقی رہنا ۔

سَہارے سے

نرمی سے، آرام سے

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

جِس گَھر ساس مَٹَکْنی اُس گَھر بَہُو کا کیا سُہاگ

جو شخص خود کھاؤ اڑاؤ ہوگا، وہ دوسرے کے ساتھ کب سلوک کرے گا

نَہ جورُو نَہ جاتا، اَللہ مِیاں سے ناتا

جو مجرد ہو ، اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جس کے آل اولاد نہ ہو ۔

سے وار ہَل٘گاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

بچپن سے ان کے یہی کرتوت ہیں، جب سے بڑے ہوئے تب سے یہی حال ہے

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

ہاتھوں سے نِکَلن٘ا

قابو سے باہر ہو جانا ، بس میں نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا ۔

چُوہِیا سے دان٘ت

چھوٹے دان٘ت ، دندان موش .

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈُھون٘ڈے سے نَہ پانا

جستجو کے باوجود نہ پانا.

لَہُو سے گُھون٘ٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

اوجْھڑی بُھجْکا گَئی ساس کَہے بَہُو کھا گَئی

ناحق کا الزام سر تھوپ دیا گیا۔

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُن٘ہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُن٘ہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

مُن٘ہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

مُن٘ہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

مُن٘ہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُن٘ہ سے بات لَپَکنا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا

مُن٘ہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی

کمینے اور فرومایہ سے ہنرمندی نہیں ہوتی

سے عِبارَت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا کے معانیدیکھیے

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

saas se bair bahuu se naataaसास से बैर बहू से नाता

ضرب المثل

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا کے اردو معانی

  • اپنوں سے دشمنی ہے اور غیروں سے تعلق ، اُلٹا معاملہ ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सास से बैर बहू से नाता के हिंदी अर्थ

  • अपनों से दुश्मनी है और ग़ैरों से ताल्लुक़, उलटा मुआमला है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words