تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات سات پانی سے دھونا" کے متعقلہ نتائج

سات سات پانی سے دھونا

پاک کرنے کے لیے باربار دھونا ، ناپاکی دُور کرنا.

دِیدے سات پانی سے دھونا

کسی بات کے چُھپانے کی انتہائی کوشش کرنا.

سات تَووں سے مُنْہ کالا کَرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

سات تَووں کی سِیاہی سے مُنہ کالا کرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

جان سے دُور سات سَمَنْدَر پار

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کی عافیت و خیریت کی تمنا ہو.

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سات سات پانی سے دھونا کے معانیدیکھیے

سات سات پانی سے دھونا

saat saat paanii se dhonaaसात सात पानी से धोना

محاورہ

سات سات پانی سے دھونا کے اردو معانی

  • پاک کرنے کے لیے باربار دھونا ، ناپاکی دُور کرنا.

सात सात पानी से धोना के हिंदी अर्थ

  • पाक करने के लिए बार-बार धोना, नापाकी दूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات سات پانی سے دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات سات پانی سے دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words