تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ جورُو خَصَم کا" کے متعقلہ نتائج

ساتھ جورُو خَصَم کا

اصل رفاقت بیوی اور خاوند کی ہی ہوتی ہے.

ساجھا جورُو خَصَم کا ہی بَھلا

خاوند بیوی کی شراکت ہی بہتر ہے ، کسی اور کر شرکت اچھی نہیں ہوتی.

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

پیسا گانْٹْھ کا، جورُو ساتْھ کی

روپیہ اور بیوی جو اپنے پاس ہو اپنے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ جورُو خَصَم کا کے معانیدیکھیے

ساتھ جورُو خَصَم کا

saath joruu KHasam kaaसाथ जोरू ख़सम का

ضرب المثل

ساتھ جورُو خَصَم کا کے اردو معانی

  • اصل رفاقت بیوی اور خاوند کی ہی ہوتی ہے.

साथ जोरू ख़सम का के हिंदी अर्थ

  • असली संगत पति-पत्नी का ही होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ جورُو خَصَم کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ جورُو خَصَم کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words