تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

ساتھ کے لِیے بھات چھوڑا جاتا ہے

اچھے رفیق کے لیے اپنے نفع کی پرواہ نہیں کی جاتی.

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

ساتھ کے لئے بھات چھوڑا جاتا ہے

رفاقت کی خاطر آدمی نقصان برداشت کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے کے معانیدیکھیے

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

saath kaun kisii ke jaataa haiसाथ कौन किसी के जाता है

عبارت

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے کے اردو معانی

  • مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

साथ कौन किसी के जाता है के हिंदी अर्थ

  • मरने के वक़्त कोई साथ नहीं देता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words