تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ" کے متعقلہ نتائج

ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ

عورت مرد اگر اِکھٹے سوئیں تو عورت حاملہ ہو ہی جاتی ہے اور حمل کی تکلیف اُٹھانی پڑتی ہے.

پیٹ کا دُکھ سَہنا

بھوکوں مرنا، کھانے کو نہ ملنا

پیٹ کا دُکھ دینا

بھوکا مارنا ، کھانے کو نہ دینا

ساس ری ساس تُجھے پیٹ کا دُکھ، پَہْلے چُولہا ہی یاد آیا

بڑی بوڑھی عورتیں جب کسی نئے مکان میں جائیں تو پہلے چولہے کی جگہ دیکھتی ہیں

بُرے کا ساتھ دے سو بھی بُرا

بُرے کا دوست یا ہم نشین بھی بُرا ہی ہوتا ہے

ساس ری ساس مُجھے پیٹ کا دُکھ

جو شخص تمام دن کھانے میں مشغول رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں

دُکھ کا ایک ، سُکھ کے سَو

مصیبت میں ایک آدمی بھی مشکل سے ساتھ دیتا ہے زمانۂ آسائش میں سیکڑوں دوست بن جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ کے معانیدیکھیے

ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ

saath so , peT kaa dukhसाथ सो , पेट का दुख

ضرب المثل

ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ کے اردو معانی

  • عورت مرد اگر اِکھٹے سوئیں تو عورت حاملہ ہو ہی جاتی ہے اور حمل کی تکلیف اُٹھانی پڑتی ہے.

साथ सो , पेट का दुख के हिंदी अर्थ

  • औरत मर्द अगर अखटे स्वयं तो औरत हामिला हो ही जाती है और हमल की तकलीफ़ उठानी पड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words