تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتو" کے متعقلہ نتائج

ساتو

ساتوں، پورے سات

ساتُو

رک : ”سَتّو“.

ساتوں رَنگ

سات کے سات ، غالباً رنگ ، سُرخ ، آسمانی ، نارنجی ، بنفشئی دھانی ، نیلا ، زرد.

ساتوں طَبَق رَوشَن ہو جانا

سُوجھ بُوجھ بڑھ جانا ، روشنِئ طبع بڑھ جانا ، بصیر و بصارت میں اضافہ ہونا (بطور طنز مستعمل).

ساتویں آسمان پر دماغ ہونا

ساتْویں آسْمان پَر مِزاج ہونا

بہت مغور ہونا ، بہت اِترانا.

ساتوں پارْچے

سات کپڑے

ساتوِیں تاریخ

ساتوں

ساتْوِک

ساتْواں

(ترتیب کے اعتبار سے) چھٹے کے بعد کا، ہفتم

ساتْوِیں

(ترتیب کے اعتبار سے) چھٹے کے بعد کا، ہفتم

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتو کے معانیدیکھیے

ساتو

saatoसातो

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ساتوں

ساتو کے اردو معانی

صفت

  • ساتوں، پورے سات

English meaning of saato

Adjective

  • seven, the whole seven

सातो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सातों, पूरे सात

ساتو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words