تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی" کے متعقلہ نتائج

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی کے معانیدیکھیے

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

saavan kii na siit bhalii, baalak kii na piit bhaliiसावन की न सीत भली, बालक की न पीत भली

نیز - ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، جاتک کی نَہ پِیت بَھلی

ضرب المثل

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی کے اردو معانی

  • ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں
  • ساون کے مہینے میں دہی کھانا اور چھوٹے لڑکے سے محبت کرنا اچھا نہیں

सावन की न सीत भली, बालक की न पीत भली के हिंदी अर्थ

  • सावन में छाछ पीना अच्छा नहीं और बच्चे की मुहब्बत का कोई भरोसा नहीं
  • सावन के महीने में दही खाना और छोटे लड़के से प्रेम करना अच्छा नहीं

    विशेष - जातक: छोटा लड़का, बालक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words