تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن سُوکھی" کے متعقلہ نتائج

ساوَن سُوکھی

ایک بوٹی ہے کہ ساون میں سُوکھ جاتی ہے اس لیے ساون سُوکھی کہلاتی ہے بارش کا موسم ختم ہوتے ہی پھر سرسبز ہو جاتی ہے اس کے پتَے تلسی کی طرح ہوتے ہیں ان پر رُواں ہوتا ہے . زمین پر بچھی ہوتی ہے . بچّھو کی کاٹی ہوئی جگہ پر اس کا ضماد مفید ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن سُوکھی کے معانیدیکھیے

ساوَن سُوکھی

saavan-suukhiiसावन-सूखी

ساوَن سُوکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بوٹی ہے کہ ساون میں سُوکھ جاتی ہے اس لیے ساون سُوکھی کہلاتی ہے بارش کا موسم ختم ہوتے ہی پھر سرسبز ہو جاتی ہے اس کے پتَے تلسی کی طرح ہوتے ہیں ان پر رُواں ہوتا ہے . زمین پر بچھی ہوتی ہے . بچّھو کی کاٹی ہوئی جگہ پر اس کا ضماد مفید ہے.

सावन-सूखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बूटी है कि सावन में सूख जाती है इस लिए सावन सूखी कहलाती है बारिश का मौसम ख़त्म होते ही फिर हरी हो जाती है इसके पत्ते तुलसी की तरह होते हैं उन पर रुवाँ होता है, ज़मीन पर बिछी होती है, बिच्छू की काटी हुई जगह पर लगाना लाभदायक होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن سُوکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن سُوکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words