تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساوَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَنی کے معانیدیکھیے
ساوَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خریف کی فصل، برسات میں بوئی اور خزاں کے زمانے میں کاٹی جانے والی فصل
- ساون کے مہینے میں کِھلنے والا سُرخ رن٘گ کا پُھول
- ساون کی پُورن ماشی (ماہِ کامل)
- ساون کے گِیت جو عموماً جُھولے میں گائے جاتے ہیں
- مِٹھائی، پھل، ترکاریاں، میوہ اور جُھولے کا سامان جو منگیتر کی طرف سے دلہن کو ساون کے مہینے میں بھیجا جاتا ہے
شعر
ساونی رم جھم بھی ہے باد صبا ہے شاعری
بانسری کی تان طوطی کی صدا ہے شاعری
آرزو سلگتی ہے ہو کے مس ہواؤں سے
آگ سی برستی ہے ساونی گھٹاؤں سے
English meaning of saavanii
Noun, Feminine
- autumn harvest
- the autumn harvest song sung during rainy season
सावनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का गीत जिसे सावन महीने में गाया जाता है, कजली
- सावन के महीने में वर पक्ष की ओर से वधू के लिए भेजे जाने वाले कपड़े, मिठाइयाँ आदि
- एक प्रकार का धान जो भादों में काटा जाता है
- तंबाकू जो सावन भादों में बोया जाता है, कार्तिक में रोपा जाता है और फागुन में काटा जाता है
- एक प्रकार का फूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساوَنی)
ساوَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔