تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب ایک ہی ماتھے" کے متعقلہ نتائج

سَب ایک ہی ماتھے

ہر چیز ایک ہی شخص کو ملتی ہے، امیر کے پاس مزید دولت آتی ہے، بھرے کو بھرتے ہیں

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے

سَب ایک ہی ناؤ کے سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں.

سَب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکْنا

سَب ایک ہی ناؤ میں سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب ایک ہی ماتھے کے معانیدیکھیے

سَب ایک ہی ماتھے

sab ek hii maatheसब एक ही माथे

ضرب المثل

سَب ایک ہی ماتھے کے اردو معانی

  • ہر چیز ایک ہی شخص کو ملتی ہے، امیر کے پاس مزید دولت آتی ہے، بھرے کو بھرتے ہیں
  • سب کام ایک کے ہی ذمے یا ایک کے ماتھے ہی تِلک

सब एक ही माथे के हिंदी अर्थ

  • हर चीज़ एक ही व्यक्ति को मिलती है, अमीर के पास अधिक दौलत आती है, भरे को भरते हैं
  • सब काम एक के ही ज़िम्मे अथवा एक के माथे ही तिलक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب ایک ہی ماتھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب ایک ہی ماتھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words