تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے" کے متعقلہ نتائج

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے کے معانیدیکھیے

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

sab jiite jii kaa bakhe.Daa hai ye teraa hai ye meraa hai, jab chal base is duniyaa se na teraa hai na meraa haiसब जीते जी का बखेड़ा है ये तेरा है ये मेरा है, जब चल बसे इस दुनिया से न तेरा है न मेरा है

نیز - سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے

ضرب المثل

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے کے اردو معانی

  • موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں
  • یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

सब जीते जी का बखेड़ा है ये तेरा है ये मेरा है, जब चल बसे इस दुनिया से न तेरा है न मेरा है के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु के समय कोई चीज़ साथ नहीं जाती ये सब जीवन के साथ हैं
  • ये सब जीवन के ही झगड़े हैं
  • मौत के वक़्त कोई चीज़ साथ नहीं जाती, यह सब ज़िंदगी के ही झगड़े हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone