تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا" کے متعقلہ نتائج

سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا

ہر ایک سے ایک طرح پیش آنا، کسی کے درجے وغیرہ کا خیال نہ کرنا

سَب کو ایک لاٹھی ہانکْنا

کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .

سَب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکْنا

لاٹھی سَب کو ہانکْنا

امیر غریب یا ادنیٰ اعلیٰ میں فرق نہ کرنا ، سب سے ایک سا برتاؤ کرنا.

ایک لاٹھی سے سَب کو ہانْکْنا

گھوڑی گَدھے کو ایک لاٹھی ہانکْنا

اچھے بُرے سب لوگوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا .

سَب کو ایک لَکْڑی ہانکْنا

کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .

سَب کو ایک نَظَر سے دیکھنا

سب سے یکساں طور پر پیش آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا کے معانیدیکھیے

سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا

sab ko ek laaThii se haa.nknaaसब को एक लाठी से हाँकना

محاورہ

سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا کے اردو معانی

  • ہر ایک سے ایک طرح پیش آنا، کسی کے درجے وغیرہ کا خیال نہ کرنا

सब को एक लाठी से हाँकना के हिंदी अर्थ

  • सबके साथ एक जैसा व्यवहार करना, हर एक से एक तरह पेश आना, किसी के पद वग़ैरा का ख़्याल न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words