تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبَق دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَق دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: سَبَق
سَبَق دینا کے اردو معانی
- سکھانا، درس دینا، پڑھانا
- عبرت دلانا
- مزہ چکھانا
- نصیحت کرنا، تنبیہ کرنا
- توفیق عطا کرنا، نیک ہدایت دینا
شعر
ہو کے مجبور یہ بچوں کو سبق دینا ہے
اب قلم چھوڑ کے تلوار اٹھا لی جائے
English meaning of sabaq denaa
- instruct, lecture, teach, give a lesson
सबक़ देना के हिंदी अर्थ
- सिखाना, पाठ पढ़ाना, पढ़ाना
- सावधान करना
- स्वाद चखाना
- समझाना, अच्छी बात बताना
- चेतावनी देना
- सफलता प्रदान करना, अच्छा-भला मार्गदर्शन देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبَق دینا)
سَبَق دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔