تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبّل" کے متعقلہ نتائج

سَبّل

ایک فولادی آلہ جس کا طُول ایک فٹ سے چھ فٹ تک ہوتا ہے قطر ایک انچ یا اس سے کُچھ زیادہ ، یہ آلہ نقب زنی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، سمبا ، سابل .

سَبَل

जिसमें बहुत बल हो, बलवान, बलशाली, ताक़तवर

سُبُل

سبیل کی جمع، راستے، طریقے، راہیں

سَبْلَہ

دائرہ نُما نِشان ، بھون٘ری ، گھوڑے کی ایک بھون٘ری کا نام ، یہ بھونری شِکم کے پاس بہ دارزی شش انگشت ہوتی ہے .

سَبَل رَطْب

آن٘کھوں کی ایک بیماری جس میں آن٘کھوں سے پانی بہتا رہتا ہے .

سَبَلِ یابِس

آنکھ کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی نہیں بہتا

سَبْلَت

مُون٘چھ، بروت

سَب لوگ

everyone, all the people

ہادی سُبُل

رک : ہادی ا لسبل ۔

دانائے سُبُل

وہ آدمی جو راستہ دکھائے

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل

نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبّل کے معانیدیکھیے

سَبّل

sabbalसब्बल

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَبّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فولادی آلہ جس کا طُول ایک فٹ سے چھ فٹ تک ہوتا ہے قطر ایک انچ یا اس سے کُچھ زیادہ ، یہ آلہ نقب زنی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، سمبا ، سابل .

Urdu meaning of sabbal

  • Roman
  • Urdu

  • ek faulaadii aalaa jis ka tuu.ol ek fuT se chhः fuT tak hotaa hai qutar ek inch ya is se kuchh zyaadaa, ye aalaa naqabaznii ke li.e bhii istimaal hotaa hai, sambaa, saabal

English meaning of sabbal

Noun, Masculine

  • crowbar, iron rod for digging holes, etc.

سَبّل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَبّل

ایک فولادی آلہ جس کا طُول ایک فٹ سے چھ فٹ تک ہوتا ہے قطر ایک انچ یا اس سے کُچھ زیادہ ، یہ آلہ نقب زنی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، سمبا ، سابل .

سَبَل

जिसमें बहुत बल हो, बलवान, बलशाली, ताक़तवर

سُبُل

سبیل کی جمع، راستے، طریقے، راہیں

سَبْلَہ

دائرہ نُما نِشان ، بھون٘ری ، گھوڑے کی ایک بھون٘ری کا نام ، یہ بھونری شِکم کے پاس بہ دارزی شش انگشت ہوتی ہے .

سَبَل رَطْب

آن٘کھوں کی ایک بیماری جس میں آن٘کھوں سے پانی بہتا رہتا ہے .

سَبَلِ یابِس

آنکھ کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی نہیں بہتا

سَبْلَت

مُون٘چھ، بروت

سَب لوگ

everyone, all the people

ہادی سُبُل

رک : ہادی ا لسبل ۔

دانائے سُبُل

وہ آدمی جو راستہ دکھائے

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل

نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone