تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saboteur" کے متعقلہ نتائج

saboteur

تخریب کار، تباہ کار۔.

سَب طَرَح

ہر لحاظ سے ، ہر اعتبار سے.

shea-butter

درخت شی کی چکنائی سے تیار کرد ہ مکھن۔.

شَبِ تار

اندھیری رات

صَعْب تَر

subterfuge

بَہانَہ

subterranean

سطح زمین کے نیچے واقع یا ہونے والا۔.

subterraneous

زیرزمین

subtrahend

ریاضی: تفریقی مقدار یا عدد جسے گھٹانا ہو۔.

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

ثابِت اُرَد

ثُبُوت و رَد

اثبات و نفی .

subtract

نِکالْنا

subtropics

مدارین کے نواح کا علا قہ، زیر مدارینی یا نیم حار خطّہ۔.

subterminal

تقریباً حد یا اختتام پر، قریب اختتام۔.

subtractor

برقیریات: ایسا سرکٹ یا برقی نظام جو دو درآمدی مقداروں کے فرق پر مبنی مقدار پیدا کرتا ہے۔.

subtraction

منہائی

sabbatarian

ہفتے کے دن کی بابت تمام شرعی احکام پر کار بند رہنے والا یہودی۔.

sabbatarianism

عقيدَہ سَبت

ثَباتِ رائے

رائے کی مضبوطی، خیال کی پختگی، رائے ٹھیک ہونا

ثابِت رَکْھنا

ٹوٹںے سے محفوظ رکھنا ، قائم رکھنا ، برقرار رکھنا .

ثُبُوت دینا

دعوے کو سچا ثابت کرنا، شہادت پیش کرنا

صُحْبَت رَکْھنا

ہم نشینی کرنا ، قربت میں رہنا ، مل بیٹھنا.

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

صاحِبِ طَرِیق

طریقت پر چلنے والا صوفی ، زاہد ، مذہبی شخص.

صاحِبِ طَرْف

حوصلہ والا ، عالی ظرف.

سَب طَرَح سے

جان و دِل سے، مال سے، ہر طرح سے

ثابِت رَہْنا

۱. قائم ربنا (بات وغیرہ کے ساتھ) .

صُحْبَت رَہْنا

قربت ہونا، یکجائی یا ہمنشینی حاصل ہونا

صُحْبَت دیکْھنا

رک : صحبت پانا.

صُحْبَت راسْت آنا

کسی کے پاس بیٹھنے سے برے کام چھوڑ دینا ؛ صحبت کا موافق آنا.

صُحْبَت آرا ہونا

ہم صحبت ہونا.

صُحْبَت داری

اختلاط ، مصاحبت، مل بیٹھنا، راہ و رسم بڑھانا

شَبِ تاری

اندھَیری رات .

شَبِ تارِیک

اندھیری رات

صُحْبَت دِیدَہ

محل یا مجلس میں بیٹھنے والا ، بزرگوں اور عالموں کی قربت سے فیض یافتہ.

صُحْبَت آراسْتَہ ہونا

خوشی کا جلسہ لگنا.

سِبْطِ رَسُول

رک : سبطِ پیمبر .

شَبِ تِیرَہ

اندھیری رات، شب تار، تاریک رات

صاحِبِ تَرْتِیب

عُمر بھر میں جس کی پانچ یا اس سے کم نمازیں قضا ہوئی ہوں یا کوئی قضا نہ ہوئی ہو.

صاحِبِ تَدْبِیْر

تدبیر کرنے والا، مدبّر، دانش مند

صُحْبَتِ دیرِینَہ

پرانی دوستی ، پرانا تعلق.

شُعبَۂ تَرسِیل

کِرْمَکِ شَب تار

جگنو .

saboteur کے لیے اردو الفاظ

saboteur

saboteur کے اردو معانی

اسم

  • تخریب کار، تباہ کار۔.

saboteur के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तख़रीबकार, तबाह कार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saboteur)

نام

ای-میل

تبصرہ

saboteur

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone