تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْز فام" کے متعقلہ نتائج

فام

رنگ (پیشتر مرکبات میں بطور جزو ثانی مستعمل)

فام کَرنا

سمجھنا

فامّا

رک ؛ فامنا

فامْنا

سمجھنا.

foam

جھاگ

fum

دھواں

فَم

دہن، منھ، حیوان و انسان کا منھ

فُوم

لہسن، سالن بنانے کا ایک مسالہ

فی ماہ

زَرْد فام

پیلا ، پیلے رنگ کا ، پیلا پن لیے ہوئے .

شُعْلَہ فام

شعلے جیسے رنگ والا، شعلہ کی مانند بھڑکیلا

خوش فام

اچّھی شبیہ والا ، خُوبصورت ، حسین .

عُنّاب فام

گہرا سرخ، سیاہی مائل سرخ

نازُک فام

چھریرے جسم کا ، دُبلا پتلا ؛ مراد : نازک اندام ، محبوب ، معشوق ۔

غالِیَہ فام

خوشبو کے مانند لطیف اور نازک .

سَبْز فام

سبز رن٘گ کا، دھانی رن٘گ کا، نیل گون، زن٘گاری

سَفید فام

گورا، انگریز

مُشْک فام

مشک کے رنگ کا، سیاہ، کالا، مشکی

شِیر فام

دودھیا، دودھ کے رنگ کا، موتی کی ایک قسم جو دودھ کی طرح سفید ہوتا ہے .

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

لَعْل فام

یاقوت کے رنگ کا، بہت سُرخ

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

لالا فام

مِینا فام

نیلا یا سبز رنگ، مینا رنگ

پَری فام

نِیلی فام

نیلے رنگ کا (آسمان کے لیے مستعمل بیشتر چرخ کے ساتھ)

طِلا فام

سونے کے رن٘گ کا ، سنہرا.

نِیل فام

نیلگوں، نیلے رنگ کا (عموماً چرخ آسمان کے لیے مستعمل)، نیلے جسم والا، شری کرشن

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

سُرْخ فام

لالَہ فام

لال رنگ کا، سرخ چہرے والا

سِیاہ فام

کالے رنگ والا، کالی رنگت والا

سِیَہ فام

'سیاہ فام' کا مخفف، وہ لوگ جن کی رنْگت سیاہ ہو، سیاہ فام، کالے رن٘گ والا، کالی رن٘گت والا، حبشی نژاد، کالے

شِیر فام مَروارِید

دودھ کی رنگت کا موتی

نَجم شِیر فام

وہ موتی جس کی سپیدی دودھ کے رنگ کی طرح ہو، دودھیا رنگ کا موتی

طاقِ مِینا فام

آسمان

بادَۂ لالَہ فام

زُلْفِ سِیَہ فام

کالی زُلف، کالے رن٘گ کے بال

چَرْخِ نِیلی فام

نیلا آسمان

چَرْخِ سِیَہ فام

سیاہی مائل آسمان

گیسُوئے عَنْبَر فام

عنبر کی رنگ کی زُلفیں ، بُھورے رنگ کے بال.

فَمِ مِعْدَہ

(طبَ) معدہ کا من٘ہ

طاقِ رِواقِ چَرْخِ نِیلی فام

نیلے آسمان کے مکان کی محراب، آسمان

فَمُ الْحُوت

جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منھ جیسا ہوتا ہے .

فَمِ مُری

سان٘س کی نالی کا من٘ھ .

فم رِحم

بچہ دانی کا منہ

فِیہِْما فِیہ

اس میں جو ہے وہ ہے ، مضمرات ؛ مشملات ، اندرونی اسباب.

famished

فاقَہ کَش

femme fatale

چِھنال

fumaric acid

ايک قَلمی تيزاب

فَیمِْلی ڈاکْٹَر

کسی خاندان یا گھرانے کا باقاعدہ علاج کرنے والا ، مخصوص معالج.

فَیمِْلی رِیکارْڈ

خاندانی کوائف نیز وہ دستاویز جس میں خاندانی کوائف درج کیے گئے ہوں.

famish

فاقَہ

famille

چینی کے روغنی ظروف جن میں کوئی خاص رنگ غالب ہو: (/famille jaune /ʒəʊn) زرد ، (famille noire /nwɑ:(r)/ ) سیاہ ، (famille rose /rɒz/ ) سرخ، (famille verte /veɘt/ ) سبز۔.

feminize

مؤنث بننا یا بنانا.

femaleness

familiarize

(قبل with) مانوس، واقف، کارداں بنانا (کسی شخص کا).

fimbriated

جھالر دار

family man

کُنبَہ پَروَر

فی اَمانِ اللہ

خدا حافظ، اللہ کی حفاظت میں، اللہ کی امان میں، اللہ کے سپرد (کسی کو رخصت کرنے کا وداعی کلمہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز فام کے معانیدیکھیے

سَبْز فام

sabz-faamसब्ज़-फ़ाम

اصل: فارسی

وزن : 2121

سَبْز فام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سبز رن٘گ کا، دھانی رن٘گ کا، نیل گون، زن٘گاری

English meaning of sabz-faam

Adjective, Singular

  • green-coloured

सब्ज़-फ़ाम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • धानी रंग का, हरे रंग वाला, हरितांग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْز فام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْز فام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone