تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ سِیَہ فام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ سِیَہ فام کے معانیدیکھیے
زُلْفِ سِیَہ فام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کالی زُلف، کالے رن٘گ کے بال
شعر
عارض پہ رہی زلف سیہ فام ہمیشہ
پامال رہا کفر کا اسلام ہمیشہ
کس زلف سیہ فام کے آئی ہے مقابل
ہے شمع کے چہرے پہ اثر چاند کہن کا
کیوں نہ افعی چلے ہر ایک جگہ مکڑا کر
نہ پڑا اس کو تری زلف سیہ فام سے کام
English meaning of zulf-e-siyah-faam
Noun, Feminine
- black coloured tresses
ज़ुल्फ़-ए-सियह-फ़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काली ज़ुल्फ़, काले रंग के बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ سِیَہ فام)
زُلْفِ سِیَہ فام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔