تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْزی کے معانیدیکھیے
سَبْزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ
- پتّوں والی ترکاری، ساگ بات، ہری ترکاری
- رونق، شادابی، تازگی، طراوت، سرسبزی
- پھول کا نچلا حصہ، ڈنٹھل
- سبزاہت، ہرابن، ہرا رنگ، سبز رنگ
- وہ رنگت جو رخساروں پر نیا خط نکلنے سے نمودار ہوتی ہے
- خوشنمائی، سانولا پن، سانولی رنگت
- کانوں کا ایک جڑاؤ زیور، بندہ
- بھنگ
- وہ رنگت جو فولاد کے جوہر میں ہوتی ہے، سبزۂ فولاد
شعر
اس ذقن میں بھی سبزی ہے خط کی
دیکھو جیدھر کنوئیں پڑی ہے بھانگ
جز خط کے خیال اس کے کچھ کام نہیں ہم کو
سبزی پیے ہم اکثر رہتے ہیں مگن بیٹھے
پیر پیمبر کو اب اور نہ زحمت دے
چولہا چکی روٹی سبزی یا اللہ
English meaning of sabzii
Noun, Feminine
- vegetable
- an intoxicating liquor made of hemp/bhang
- greens, pot-herbs
- dusky complex, green color
- greenness, verdure
- the large leaves and capsules of the hemp plant (bhang)
- spirituous liquor
- a goblet or flask (for wine)
सब्ज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हरी घास और वनस्पति आदि। हरियाली।
- हरी तरकारी, साग-भाजी, शाक
- सब्ज़ होने की अवस्था; हरापन; हरियाली
- पकाई हुई , जैसे- आलू-गोभी की सब्ज़ी।
سَبْزی کے مترادفات
سَبْزی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْزی)
سَبْزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔