تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا، بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا ، بہت مصروف ہونا.

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

TuuTii kii buuTii na milnaaटूटी की बूटी न मिलना

محاورہ

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا کے اردو معانی

  • مرجانا ، موت آجانا.

टूटी की बूटी न मिलना के हिंदी अर्थ

  • मर जाना, मौत आ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words