تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچَّل" کے متعقلہ نتائج

سَچَّل

روپے کی شرط، قمار بازی، کیوں باؤجی سچّل کھیلتے تو البتہ آج سو روپئے دیئے آتے

سُچَّل

(سلائی بٹائی) موٹا بھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم ، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دُوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے ہندوستان میں باہر سے آتا ہے .

سَچَل

پُرپیچ، پیچ درپیچ، ٹیڑھا ترچھا

سَچَّل سُر

تیورسرُ ، سچّا سرُ ترنم ، خوش آوازی .

سَچلا

سچّا .

سَچْلی

سچّی .

سُچْلی

اچھی چال والی ، خوش خرام ، سچّی عورت .

سَچ

حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .

ساہِل

خارِ پشت، سیہہ، ساہی

ساچْلی

رک : سچَی.

سَچّے

سچّا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

سَچّی

بے میل، کھری، خالص

سَچا

راست گو، راست باز، صادق القول، صادق

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

سَہْل

بآسانی، سہولت سے، بلا دقّت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچَّل کے معانیدیکھیے

سَچَّل

sachchal•सच्चल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَچَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روپے کی شرط، قمار بازی، کیوں باؤجی سچّل کھیلتے تو البتہ آج سو روپئے دیئے آتے
  • بالکل درست، واقعی، ٹھیک ٹھیک، سچ بولنے والا، دیانتدار، راست گو، صادق القول

شعر

Urdu meaning of sachchal

  • Roman
  • Urdu

  • rupay kii shart, qimaarbaazii, kyo.n baa.uujii sachal khelte to albatta aaj sau rupay di.e aate
  • bilkul darust, vaaqi.i, Thiik Thiik, sachch bolne vaala, dayaanatdaar, raast go, saadiq alqol

English meaning of sachchal

Noun, Masculine

  • Sachal Sarmast-mystic poet proper name, true

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone