تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَچّوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَچّوں کے معانیدیکھیے
سَچّوں کے اردو معانی
فعل متعلق
- درحقیقت، حقیقۃ، سچ مُچ
شعر
ہاتھ پھیلاؤ تو سورج بھی سیاہی دے گا
کون اس دور میں سچوں کی گواہی دے گا
جنت ملی جھوٹوں کو اگر جھوٹ کے بدلے
سچوں کو سزا میں ہے جہنم بھی گوارا
ہم بھی اب سے بقول حالیؔ دنیا کو جھٹلائیں گے
آج تلک اس دنیا نے ہم سچوں کو جھٹلایا ہے
English meaning of sachcho.n
Adverb
- truthful
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَچّوں)
سَچّوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔