تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَد ہَزار" کے متعقلہ نتائج

صَد ہَزار

ہزاروں، ہزار ہا، بے شمار، بہت زیادہ، ایک لاکھ

صَد ہَزار آفریں

رک : صد صد آفریں.

صَد ہَزارَہ

رک : صد برگ.

ہَشْت صَد ہَزار

آٹھ لاکھ ۔

یَکے سَت جان و دَر صَد ہَزار نَیرَنگی اَسْت

انسان کے اندر ہر طرح کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں ، ایک جان کے لیے ہزاروں مصیبتیں ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں صَد ہَزار کے معانیدیکھیے

صَد ہَزار

sad-hazaarसद-हज़ार

وزن : 2121

صَد ہَزار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • ہزاروں، ہزار ہا، بے شمار، بہت زیادہ، ایک لاکھ

شعر

English meaning of sad-hazaar

Persian, Hindi - Adjective

  • hundred thousand, thousands, countless, too much

सद-हज़ार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • हज़ारों, हज़ार हा, असंख्य, बहुत अधिक, एक लाख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَد ہَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَد ہَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words