تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَدا کی پَدنی اُردوں دوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا کی پَدنی اُردوں دوش کے معانیدیکھیے
سَدا کی پَدنی اُردوں دوش کے اردو معانی
- نقص اپنے میں اور الزام دوسروں پر
-
اپنے کسی برے عیب کے لیے دوسروں کو ذمے دار ٹھہرانا
مثال - اُردوں یعنی اُرد بمعنی ماش پدنی: پادنے والی، ارد پیٹ میں ہوا پیدا کرتا ہے یعنی گیس بناتا ہے
सदा की पदनी उरदों दोश के हिंदी अर्थ
- कमी अपने आप में और लांछन दूसरों पर
-
अपने किसी बुरे ऐब के लिए दूसरे को ज़िम्मेदार ठहराना
विशेष - पदनी= पादने वाली, उड़द पेट में वायु पैदा करते हैं। उरदों अर्थात उड़द= माश या माश की दाल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدا کی پَدنی اُردوں دوش)
سَدا کی پَدنی اُردوں دوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔