تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَدِّ باب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدِّ باب کے معانیدیکھیے
سَدِّ باب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دروازہ بند کرنا
- (مجازاً) کسی بات کی روک تھام، انسداد
شعر
زندگی میں حماقتیں بھی کروں
اس کا پھر سد باب بھی دیکھوں
طور و موسیٰ سے ماورا ہیں ہم
راز کا سد باب ہونے دو
سکندر کی خاطر بھی ہے سد باب
جو دارا بھی ہو تو مدارا نہیں
English meaning of sadd-e-baab
सद्द-ए-बाब के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدِّ باب)
سَدِّ باب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔