تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَف باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

ڈارْلِن٘گ

پیارا، عزیز، معشوق، محبوب

ڈارْک کَرن٘ٹ

(طبیعیات) سیلینیم کے تاریکی میں ہونے کے باوجود جو یہ کرنٹ بہتی ہے اسے ڈارک کرنٹ کہا جاتا ہے.

ڈارْنا

ڈالنا

ڈارْٹ

پلیٹ.

ڈارِم

انارکا درخت یا پھل

ڈارْوِن

یورپ کا ایک دانشور جس کا نظریہ تھا کہ اِنسان اپنی موجودہ شکل سے پہلے بندر تھا.

ڈارْمیٹْری

اِسکول کالج وغیرہ کے ہوسٹل کی عام خوابگاہ ، ایسا کمرہ جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں.

ڈارَھنا

تشخیص شُدہ کو یاد اور خیال میں رکھنا

ڈار کی ڈار

غول کے غول.

ڈارْوِینی

ڈارونی سے منسوب یامتعلق.

ڈار سے پَھٹ جانا

جُھنڈ، قطار یا جماعت سے بچھڑ جانا

ڈارْوِنِیَّت

نظریۂ ڈارون کے ماننے والے کا عمل

ڈارْک رُوم

وہ انْدھیرا کمرہ جس فلم یا فوٹو وغیرہ کیمیکل دھو کر صاف یا پرنٹ کیے جاتے ہیں.

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈاری

ڈارھی

ڈَہَر

برساتی پانی کا تالاب، جوہڑ

ڈاریں کی ڈاریں

غول کے غول.

ڈَہْرا

گڑھا جو پانی کے لیے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہو

ڈَہْری

بنجر زمین ، پانی کے اثر سے خراب ہوئی زمین

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر

ڈہر نشیبی زمین کو کہتے ہیں وہاں گھاس زیادہ ہوتی ہے اور مزدور کو شہر میں مزدوری زیادہ ملتی ہے .

مَزدُور کو شَہْر، بَھینْس کو ڈَہْر

ہر کسی کو وہ بات پسند ہوتی ہے جس میں اس کا فائدہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں صَف باندْھنا کے معانیدیکھیے

صَف باندْھنا

saf baa.ndhnaaसफ़ बाँधना

محاورہ

صَف باندْھنا کے اردو معانی

  • فوج کشی کے لیے قطار قائم کرنا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.
  • قطار جمانا، پر ا بان٘دھنا ، قطار میں کھڑے ہونا.

English meaning of saf baa.ndhnaa

  • to draw up in ranks, to form line

सफ़ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ۱.क़तार जमाना, पर अलिफ़ बाँधना, क़तार में खड़े होना
  • ۲. फ़ौजकशी के लिए क़तार क़ायम करना, लड़ने के लिए तैयार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَف باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَف باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone