تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَہَر" کے متعقلہ نتائج

ڈَہَر

برساتی پانی کا تالاب، جوہڑ

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

ڈار کی ڈار

غول کے غول.

ڈار سے پَھٹ جانا

جُھنڈ، قطار یا جماعت سے بچھڑ جانا

ڈاری

ڈارھی

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈَہْرا

گڑھا جو پانی کے لیے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہو

ڈَہْری

بنجر زمین ، پانی کے اثر سے خراب ہوئی زمین

ڈاریں کی ڈاریں

غول کے غول.

ڈارِم

انارکا درخت یا پھل

ڈارْنا

ڈالنا

ڈارَھنا

تشخیص شُدہ کو یاد اور خیال میں رکھنا

ڈارْوِن

یورپ کا ایک دانشور جس کا نظریہ تھا کہ اِنسان اپنی موجودہ شکل سے پہلے بندر تھا.

مَزدُور کو شَہْر، بَھینْس کو ڈَہْر

ہر کسی کو وہ بات پسند ہوتی ہے جس میں اس کا فائدہ ہو

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر

ڈہر نشیبی زمین کو کہتے ہیں وہاں گھاس زیادہ ہوتی ہے اور مزدور کو شہر میں مزدوری زیادہ ملتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَہَر کے معانیدیکھیے

ڈَہَر

Dahar•डहर

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَہَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برساتی پانی کا تالاب، جوہڑ
  • نشیبی زمین، ایسا کھیت جس کی زمین نشیبی ہو
  • جہاز یا کشتی کا پیندا، کسم کا وہ زرد رنگ جو شہاب سے نکلتا ہے

Urdu meaning of Dahar

  • Roman
  • Urdu

  • barsaatii paanii ka taalaab, joha.D
  • nashiibii zamiin, a.isaa khet jis kii zamiin nashiibii ho
  • jahaaz ya kshati ka pendaa, kism ka vo zard rang jo shahaab se nikaltaa hai

डहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बरसाती पानी का तालाब, जोहड़
  • ढलवाँ ज़मीन, ऐसा खेत जिसकी ज़मीन ढालू हो
  • जहाज़ या कुश्ती का पेंदा, कुसुम का वह पीला रंग जो शहाब से निकलता है

    विशेष • शहाब= करडी (कुसुम) के फूलों को भिगोने के बाद टपका कर निकाला गया लाल (सुर्ख़) रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone