تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفایا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

صَفایا کَر دینا

(داڑھی مونچھ وغیرہ) صاف کر دینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

صاف کَر دینا

جھاڑو دینا ، بہارنا ، گرد وغبار جھاڑنا ، کوڑا کرکٹ نکالنا.

صَفائی کَرْ دینا

جھاڑنا، پونچھنا، صاف کرنا

گھر صاف کر دینا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

صَفا چَٹ کَر دینا

بالکل مونڈ دینا

صاف اَلَگ کَر دینا

بالکل علیحدہ کر دینا

رَقَم صاف کَر دینا

کسی کا پیسہ ناجائز طریقے سے اپنے قبضے میں کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفایا کَر دینا کے معانیدیکھیے

صَفایا کَر دینا

safaayaa kar denaa•सफ़ाया कर देना

  • Roman
  • Urdu

صَفایا کَر دینا کے اردو معانی

  • نیست و نابود کرنا ، خاتمہ کر دینا.
  • (داڑھی مونچھ وغیرہ) صاف کر دینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

Urdu meaning of safaayaa kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • niist-o-naabuud karnaa, Khaatmaa kar denaa
  • (daa.Dhii muunchh vaGaira) saaf kar denaa, bilkul muunD Daalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفایا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفایا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone