تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَفِیدَہ

ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

سَفَیدَہ رُوی

سفیدۂ کاشغری ۔

سَفَیدَۂ صُبْح

صُبحِ صادق .

سَفَیدَۂ سَحَر

صبح صادق، سُورج نکلنے سے پہلے کی سفیدی

سَفَیدَۂ آہُو

ہرن کی ایک قِسم جن کی آنکھیں سفید چمک دار ہوتی ہیں ۔

سَفیدَۂ چَشْم

آنکھ کا سفید حصہ

سَفَیدَۂ یَزْدی

(طب، حجریات) ایک چمک دار پتھر، پرت والا پتھر جو یزد اور اصفہان کے پاس گچ کی کانوں سے نکلتا ہے خارجی ادویات و تجارت میں مستعمل، زہریلا

سَفَیدَۂ کاشْغَری

رک : سفیدا معنی نمبر ۱ ۔

سَفیدَۂ صُبْح نُمُودار ہونا

صبح صادق ہونا

سَفیدا آم

آم کی ایک قِسم جو لکھنؤ اور اس کے قُرب و جوار ملیح آباد وغیرہ میں کثرت سے ہوتا ہے۔

سَفَیدائی

(طِب) وراثت میں ہونے والے امراض میں سے ایک مرض جس کے مُختلف اسباب ہیں ، توریثِ امراضِ انسانی سے متعلق ۔

سَفَیداب

پھنکے ہوئے جست کا پھول، سفیدہ، پانی کی طرح بے رنگ

سَفَیدار

رک : سفیدا ، نیز یوکلپٹس ۔

صُبْح کا سَفَیدَہ

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِیدَہ کے معانیدیکھیے

سَفِیدَہ

safeda•सफेदा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَفِیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے
  • ایک قسم کا آم
  • ایک قسم کا خربوزہ
  • پھوکا ہوا جستہ، سفیدا
  • رسم الخط میں ہوئی غلطی کو مٹانے میں لگنے والا رنگ
  • صبح کی روشنی

شعر

Urdu meaning of safeda

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka siidhaa lambaa daraKht jo umuuman panjaab aur kashmiir me.n paaya jaataa hai is kii chhaal safaid hotii hai is ka tanaa zyaadaa tar sajaavaT ke kaamo.n me.n aataa hai
  • ek kism ka aam
  • ek kism ka Kharbuuzaa
  • phuukaa hu.a jasta, saphedaa
  • rasm ulKhat me.n hu.ii Galatii ko miTaane me.n lagne vaala rang
  • subah kii roshnii

English meaning of safeda

Noun, Masculine

  • white poplar, eucalyptus tree
  • a kind of mango
  • a kind of musk-melon
  • quicklime, chalk
  • white fluid used for correction
  • whiteness that appears at daybreak

सफेदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का वृक्ष जो खंभे के तरह एकदम सीधा ऊपर जाने वाला पेड़ है जिसकी छाल का रंग सफेद होता
  • एक प्रकार का आम
  • एक प्रकार का ख़रबूज़ा
  • जस्ते का चूर्ण या भस्म जो दवा तथा लोहे, लकड़ी आदि पर रँगाई के काम में आता है. फूका हुआ जस्ता, ज़िन्क आक्साइड
  • लिपि में हुई त्रुटी को मिटाने में लगने वाला रंग, सफ़ेदी, श्वेतता
  • प्रातः काल का प्रकाश, प्रातः-काल की दुधिया रौशनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone