Search results
Saved words
Showing results for "safedaa"
Meaning ofSee meaning safedaa in English, Hindi & Urdu
सफ़ेदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक बहुत लंबा सफ़ेद तने वाला वृक्ष; नीलगिरि वृक्ष; (यूकलिप्टस)
- पेंट-वार्निश उद्योग में सफ़ेद रंग बनाने के काम आने वाला एक रासायनिक पदार्थ
- आम की एक प्रसिद्ध किस्म
- एक तरह का ख़रबूज़ा।
سَفیدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas
- آسمان کی روشنی جو صبح صادق کے وقت پھیلتی ہے
- اشیائے تعمیر سے متعلق سخت چونا لاط : Slaked Lime Orcalacium sulphate
- ایک چھوٹی چڑیا جو پاک و ہند میں پائی جاتی ہے ۔
- خاص طریقے سے پکائے ہوئے میٹھے چاول جن میں رن٘گ نہیں پڑتا ۔
- غازہ کے طور پر قدیم بادشاہ بھی استعمال کرتے تھے
- کبوتر کی ایک اعلیٰ قسم جس کا رن٘گ براق سفید ہوتا ہے۔
- (طِب و تجارت) جلے ہوئے جست کا پُھول یعنی اس کا کُشتہ جو بہت ہلکا اور سفید ہوتا ہے اور جس کو چھان کر آشوبِ چشم میں لگاتے ہیں اور اس کا مرہم بھی بناتے ہیں نیز دوسرے کام بھی آتا ہے ۔
- (طِب) بارھ سِنگھے کے سِینگ کو پھونک کر بنایا ہوا سُفُوف جسے عورتیں چھاچھ میں مِلا کر جھائیوں کے داغ مُن٘ھ پر دھبّوں کے ہٹانے کے لیے ملتی ہیں ، صرف ایران میں ، پاک و ہند میں سفیدۂ کاشغری مُستعمل ہے .
- ۔ ایک قسم کا چُونا جو پان میں استعمال ہوتا ہے ، لاط : Quicklime .
- ۔ چاک ، کھریا مٹی .
- ۔ رال اور کافور وغیرہ سے بنایا ہوا حنوط جس کے ملے جانے کے بعد مُردہ جسم سڑنے گلنے سے محفوظ رہتا ہے ۔
- ۔ سفید رن٘گ کا ۔
- ۔ کیمیاوی اجزا سے بنایا ہوا سفید رن٘گ کا سُفُوف یا بُرادہ جو کیڑوں کو مارنے کے کام آتا ہے ۔
- ایک قسم کا خربوزہ نیز آم جس کا چھلکا بیشتر سفید اور ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے (بعض ہرے چھلکے کے پھل بھی سفید چھلکے والے پھل کے سے ذائقہ کی بنا پر اسی نام سے موسم ہیں)
Showing search results for: English meaning of safeda, English meaning of sapheda
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (safedaa)
safedaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone