تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفیں" کے متعقلہ نتائج

صَفیں

(مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

صَفیں بَرْہَم ہونا

رک : صفیں اُلٹنا.

صَفیں صاف ہونا

لشکر کی صفوں کو قتل کیا جانا

صَفیں آراسْتَہ ہونا

لوگوں کا قطاریں باندھ کر کھڑا ہونا ، فوج کا لڑائی کے لیے صف بستہ ہونا.

صَفیں درہَم بَرْہَم کَرْنا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں جَمْنا

رک : صفیں آراستہ ہونا.

صَفیں اُلَٹْنا

لڑائی میں فوج کی صفوں کا تِتَّر بَتَّر یا درہم برہم ہونا.

صَفیں باندْھنا

قطاریں لگانا، صف بستہ ہونا یا کرنا

صَفیں توڑ دینا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں صاف کرنا

لشکر کی صفوں کو قتل کرنا

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

صَفیں کی صَفیں اُلَٹ دینا

رک : صفیں اُلٹ دینا۔

صَفیں قائِم کَرْنا

قطاریں لگانا ، صف بستہ ہونا۔

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں صفوں کو تِتَّر بِتَّر کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفیں کے معانیدیکھیے

صَفیں

safe.nसफ़ें

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: صَف

اشتقاق: صَفَّ

صَفیں کے اردو معانی

مذکر، جمع

  • (مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ
  • (مجازاً) صف بان٘دھنے کی جگہ
  • نمازیوں کی قطار جس میں سب برابر اور ایک خط پر ہوں
  • قطا ر، پرا، لائن
  • صَف کی جمع ، فرش، بوریا، لمبی چٹائی جس پر دائیں بائیں برابر برابر متعدد اشخاص بیٹھ سکیں

شعر

English meaning of safe.n

Masculine, Plural

  • prayer mat for one row of congregation
  • mats, line, rank, row

सफ़ें के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, बहुवचन

  • पंक्ति, अवली, कतार, रेखा, लकीर, लंबी चटाई, नमाज़ या क़वाइद में मनुष्यों की लंबी लाइन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words