تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَفِینَۂ ہَسْتِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِینَۂ ہَسْتِی کے معانیدیکھیے
سَفِینَۂ ہَسْتِی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (کنایۃً) زندگی، عمرِرواں
شعر
مرے سفینۂ ہستی کے ناخدا تم ہو
یہ ڈگمگا نہیں سکتا کسی تلاطم سے
مرا سفینۂ ہستی ہے اور موج بلا
تماشا دیکھتی رہتی ہے بے بسی میری
English meaning of safiina-e-hastii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- (Figurative) life, fleeting life
सफ़ीना-ए-हस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ( सांकेतिक) ज़िंदगी, जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَفِینَۂ ہَسْتِی)
سَفِینَۂ ہَسْتِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔