تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا" کے متعقلہ نتائج

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں صفوں کو تِتَّر بِتَّر کر دینا.

صَفیں کی صَفیں اُلَٹ دینا

رک : صفیں اُلٹ دینا۔

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

صَف کی صَف اُلَٹ دینا

پرے دستے کو تباہ کر دینا ، لڑاائی میں پوری صف کو الٹ دینا ، بہت بہادری سے لڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا کے معانیدیکھیے

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا

safo.n kii safe.n ulaT denaaसफ़ों की सफ़ें उलट देना

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا کے اردو معانی

  • لڑائی میں صفوں کو تِتَّر بِتَّر کر دینا.

सफ़ों की सफ़ें उलट देना के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई में पंक्तियों को तितर-बितर कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words