تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگَڑ دادا" کے متعقلہ نتائج

آجا

پر دادا، دادا، باپ کا باپ

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

آجات

رک: آزاد.

آجال

اجل (رک) کی جمع .

آجام

جنگلات

آ جانا

آنا، پہونچ جانا، مل جانا، آمد ہونا

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

آج ہے سو کَل نہیں

روز بروز ابتری ہے، برا وقت آتا جاتا ہے، دنیا میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں، جو حالت آج ہے وہ کل نہیں ہوگی

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگَڑ دادا کے معانیدیکھیے

سَگَڑ دادا

saga.D-daadaaसगड़-दादा

اصل: ہندی

وزن : 1222

سَگَڑ دادا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دادا کا دادا، پردادا کا باپ

English meaning of saga.D-daadaa

Noun, Masculine

  • great-great- grandfather, (paternal) grandfather of grandfather

सगड़-दादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दादा का दादा, परदादा का बाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگَڑ دادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگَڑ دادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone