تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگِی بَہَن" کے متعقلہ نتائج

سَگِی بَہَن

وہ بہن جو ایک ماں باپ سے ہو

سَگ بانی

کتُے کی رکھوالی، کتے کا نوکر، کتے پالنا

سُہاگ بَنا رَہے

(عور) شوہر کے زندہ رہنے ، عیش آرام باقی رہنے کی دُعا ، سُہاگ قائم رہنے کی دُعا ، مان٘گ بھری رہے ، شوہر زندہ رہے.

سَگبان

کُتّوں کی رکھوالی کرنے والا

سایَبان

رک : سائِبان ، سائِیبان.

سَگ زُبان

کُتّے کی طرح زبان نکالے رکھنے والا، وہ گھوڑا جس کی زبان مثل کُتّے کے باہر نکلی رہتی ہو یا جو چلتے وقت مثل کتّے کے زبان باہر نکالتا ہوا ایسا گھوڑا معیوب سمجھا جاتا ہے

مانس بنا سب ساگ

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

راج سُہاگ بَنا رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگِی بَہَن کے معانیدیکھیے

سَگِی بَہَن

sagii-bahan•सगी-बहन

  • Roman
  • Urdu

سَگِی بَہَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بہن جو ایک ماں باپ سے ہو

Urdu meaning of sagii-bahan

  • Roman
  • Urdu

  • vo bahan jo ek maa.n baap se ho

सगी-बहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बहन जो एक माँ बाप से हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگِی بَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگِی بَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone