تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَغِیرَہ گُناہ" کے متعقلہ نتائج

صَغِیرَہ

چھوٹی، چھوٹا

صَغِیرَہ گُناہ

وہ گناہ جس کا برا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنٰی گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

مَعاصی صَغِیرَہ

چھوٹے گناہ (معاصی کبیرہ کے مقابل) ۔

دائِرَۂ صَغِیرَہ

(ہیئت) دائرہ صغیرہ اُسکو کہتے ہیں کہ وہ کرّے کے دو حصّے برابر نہ کرے.

صَدَفَۂ صَغِیرَہ

(وزن) چھ یا سات سامونات.

جُرْمِ صَغِیرَہ

رک : جرم خفیف۔

گُناہِ صَغِیرَہ

وہ گَناہ جس کا بُرا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنیٰ گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

دِماغِ صَغِیرَہ

دماغ کا وہ حصّہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے

شَرائِینِ صَغِیرَہ

شرائیں کی آخری تقسیم .

عُلْبَہِ صَغِیرَہ

(لفظاً) چھوٹی ڈبیہ ؛ (طب) گردن کا ایک پٹھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَغِیرَہ گُناہ کے معانیدیکھیے

صَغِیرَہ گُناہ

saGiira-gunaahसग़ीरा-गुनाह

وزن : 122121

دیکھیے: صَغِیرَہ

صَغِیرَہ گُناہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ گناہ جس کا برا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنٰی گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

English meaning of saGiira-gunaah

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • small or venial sin

सग़ीरा-गुनाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा पाप जिसका प्रभाव कम हो, साधारण पाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَغِیرَہ گُناہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَغِیرَہ گُناہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone