تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَغِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

صَغِیرَہ

چھوٹی، چھوٹا

صَغِیرَہ گُناہ

وہ گناہ جس کا برا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنٰی گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

مَعاصی صَغِیرَہ

چھوٹے گناہ (معاصی کبیرہ کے مقابل) ۔

دائِرَۂ صَغِیرَہ

(ہیئت) دائرہ صغیرہ اُسکو کہتے ہیں کہ وہ کرّے کے دو حصّے برابر نہ کرے.

صَدَفَۂ صَغِیرَہ

(وزن) چھ یا سات سامونات.

جُرْمِ صَغِیرَہ

رک : جرم خفیف۔

گُناہِ صَغِیرَہ

وہ گَناہ جس کا بُرا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنیٰ گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

دِماغِ صَغِیرَہ

دماغ کا وہ حصّہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے

شَرائِینِ صَغِیرَہ

شرائیں کی آخری تقسیم .

عُلْبَہِ صَغِیرَہ

(لفظاً) چھوٹی ڈبیہ ؛ (طب) گردن کا ایک پٹھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَغِیرَہ کے معانیدیکھیے

صَغِیرَہ

saGiiraसग़ीरा

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: صِغَر

اشتقاق: صَغَرَ

صَغِیرَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث، واحد

  • چھوٹی، چھوٹا
  • چھوٹا گناہ جو معاف کیے جانے کے قابل ہو

شعر

English meaning of saGiira

Adjective, Feminine, Singular

सग़ीरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَغِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَغِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone