تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہْج" کے متعقلہ نتائج

سَہْج

سَہْج سَہْج

آہستہ آہستہ، دِھیرے دِھیرے، سُست رفتاری کے ساتھ

سَہْجا

سَہْجْھ

آسان ، سہل.

سَہْج میں

آسانی سے ، آہستگی سے ، بِلازحمت ، اِطمینان سے.

سَہْجَن

ایک درخت کا نام

سَہْج سا

آسان ، دیکھنے میں سہل ، مومولی سا ، سادہ .

سَہْج کَرنا

سہل بنانا ، آسان بنانا.

سَہْجِیں

رک : سہج (۲).

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا

جس کام میں جلدی نہ کی جائے اس کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے، جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا

سَہْج سُہاگ پَر کَون گُندھائے سِیس

عارضی زندگی پر کیا بھروسہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْج کے معانیدیکھیے

سَہْج

sahajसहज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سَہْج کے اردو معانی

صفت

  • آسان، سہل
  • بات، امر یا معاملہ جو ضروری نہ ہو، معمولی، غیراہم، بے کار
  • پسندیدہ، مطبوع، مدّھم
  • بِلازحمت، بغیر دِقّت، آسانی سے
  • آرام دہ، سکون بخش

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَحَج

طب: آن٘توں کی ایک بیماری، پیچش وغیرہ

سَہَج

فِطری، حقیقی، اصلی، پیدائشی

شعر

English meaning of sahaj

Noun, Masculine

  • born or produced together the natural state or disposition
  • born from the same mother, a brother of whole blood, full or own brother
  • innate, inherent, naturally belonging to, natural, unaffected
  • connate, congenital

Adjective

  • easy, simple, not difficult
  • soft

सहज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो किसी के साथ उत्पन्न हुआ हो, जन्मजात
  • सहोदर भाई, सगा भाई, एक माँ का जाया भाई
  • ज्योतिष में जन्म लग्न से तृतीय स्थान, भाइयों और बहनों आदि का विचार इसी स्थान को देखकर किया जाता है
  • निसर्ग, स्वभाव
  • जीवनमुक्ति

विशेषण

  • सरल, सुगम, स्वाभाविक
  • आसान, सहल
  • सामान्य, साधारण, मामूली
  • जो सभी दृष्टियों से ठीक और पूरा हो, पूरी तरह और निर्विवाद रूप से ठीक और आदर्श

سَہْج کے قافیہ الفاظ

سَہْج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone