تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَحَر دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر دَم کے معانیدیکھیے
سَحَر دَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- صبح کے وقت، صبح ہی صبح، علی الصباح، گجر دم
شعر
یہ صبح و شام مرے اس قدر ہی میرے ہیں
کہ جی اٹھا ہوں سحر دم تو مر گیا سر شام
جیسے کرتی ہی نہیں تنگ ہمیں یہ معصوم
کیسے جاتی ہے شب ہجر سحر دم چپ چاپ
کسی کا نام تو ہم لے کے شب میں سوتے ہیں
کوئی تو ہے جو سحر دم جگانے والا ہے
English meaning of sahar-dam
Persian, Arabic - Adverb
- time just before daybreak, in the early hours of the morning
सहर-दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- सवेरे-सवेरे, बहुत तड़के, गजरदम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَحَر دَم)
سَحَر دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔